உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    'Radhe Shyam' اداکارہ پوجا ہیگڑے کی اورینج ڈریس کی قیمت ہے اتنی کہ خرید سکتے ہیں 4 آئی فون!

    Pooja Hegde instagram Post: ساوتھ اداکار پربھاس (Prabhas) کےساتھ فلم ’رادھے شیام‘ (Radhe Shyam) کو لےکرسرخیوں میں آئیں اداکارہ پوجا ہیگڑے (Pooja Hegde) نے انسٹا گرام پر اورینج کلرکی ڈریس میں تصویرشیئرکی ہے، جس کی قیمت اتنی ہے کہ اس میں ایک عام آدمی چار آئی فون خریدکرفیملی والوں کے شوق پورے کرسکتا ہے۔