پوجا ہیگڑے نے بکنی لُک میں اپنی تصویر شیئر کرنے کے ساتھ ہی لکھا، ’میں ہمیشہ اپنی چمک لے کر چلتی ہوں‘۔ اس پر منیش ملہوترا نے کمنٹ میں فائر والی ایموجی شیئر کی ہے۔ اس کے علاوہ کچھ لوگوں نے اداکارہ کے لُک کو دیکھ کر کہا کہ انہوں نے درجہ حرارت میں اضافہ کردیا ہے۔