உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    رادھیکا آپٹے کی برہنہ تصویر سے انٹرنیٹ پر مچا ہنگامہ، لوگوں نے اٹھائی یہ بڑی مانگ

    حال ہی میں رادھیکا آپٹے ٹرولرس کے نشانے پر ہیں۔ ۔تصویر میں رادھیکا انٹیمیٹ سین میں نظر آرہی ہیں جو سوشل میڈیا یوزرس کو بالکل بھی پسند نہیں آیا۔