انٹرٹینمنٹ

FOLLOW US
DOWNLOAD APP
WATCH LIVE TV
CHANGE LANGUAGE
اردو
ENGLISH हिन्दी বাংলা ગુજરાતી ಕನ್ನಡ தமிழ் മലയാളം मराठी తెలుగు ਪੰਜਾਬੀ অসমীয়া ଓଡ଼ିଆ
Trending Topics : #Ramzan2021#AssemblyElections2021#Kashmir#IPL2021
  • Games
  • ویڈیو
  • فوٹو گیلری
  • تعلیم و روزگار
  • معیشت
  • اسپورٹس
  • انٹرٹینمنٹ
  • عالمی منظر
  • جموں وکشمیر
  • قومی منظر
  • اسمبلی انتخابات 2021
  • کورونا وائرس
  • Explained
ہوم » فوٹو » انٹرٹینمنٹ

پہلی مرتبہ نظر آیا رادھیکا مدان کا اتنا بولڈ اوتار ، ایک کے بعد ایک وائرل ہوئی انتہائی سیکسی تصاویر

سوئمنگ پول میں لال رنگ کی بکنی میں رادھیکا مدان (Radhika Madan) کا پوز انتہائی قاتلانہ ہے ۔ اپنی سادگی سے فلموں میں الگ شناخت بنانے والی اداکارہ رادھیکا کا یہ بولڈ انداز ان کے فینس کیلئے کسی سرپرائز سے کم نہیں ہے ۔

News18 Urdu | Apr 18, 2021 05:23 PM IST
1/ 8
 اداکارہ رادھیکا مدان ان دنوں ممبئی سے دور اپنے کچھ لمحات گزار رہی ہیں ۔ کورونا سے بے فکر خوبصورت رادھیکا مدان کی اتنی بولڈ تصویریں پہلی مرتبہ ان کے فینس کے سامنے آئی ہیں ، جو ان کے دلوں کی دھڑکنوں کو بڑھانے کیلئے کافی ہے ۔ تصویر : Instagram @radhikamadan

2/ 8
 سوئمنگ پول میں لال رنگ کی بکنی میں رادھیکا مدان کا پوز انتہائی قاتلانہ ہے ۔ اپنی سادگی سے فلموں میں الگ شناخت بنانے والی اداکارہ رادھیکا کا یہ بولڈ انداز ان کے فینس کیلئے کسی سرپرائز سے کم نہیں ہے ۔ تصویر : Instagram @radhikamadan

3/ 8
 حالانکہ گزشتہ کچھ دنوں سے رادھیکا ایک کے بعد ایک اپنی بولڈ تصویریں انسٹاگرام پر شیئر کرتی نظر آرہی ہیں ۔ تصویر : Instagram @radhikamadan

حالانکہ گزشتہ کچھ دنوں سے رادھیکا ایک کے بعد ایک اپنی بولڈ تصویریں انسٹاگرام پر شیئر کرتی نظر آرہی ہیں ۔ تصویر : Instagram @radhikamadan

4/ 8
 رادھیکا کے شیئر کرتے ہی ان کی تصویریں سوشل میڈیا پر جم کر وائرل بھی ہونے لگتی ہیں ۔ تصویر : Instagram @radhikamadan

رادھیکا کے شیئر کرتے ہی ان کی تصویریں سوشل میڈیا پر جم کر وائرل بھی ہونے لگتی ہیں ۔ تصویر : Instagram @radhikamadan

5/ 8
 کچھ دنوں پہلے ہی رادھیکا نے ایئرپورٹ پر مستی بھرے انداز میں ایک ویڈیو شیئر کیا تھا ، جہاں وہ ڈانسنگ اسٹار مائیکل جیکسن کا مشہور مون واک کرتی نظر آئی تھیں ۔ تصویر : Instagram @radhikamadan

کچھ دنوں پہلے ہی رادھیکا نے ایئرپورٹ پر مستی بھرے انداز میں ایک ویڈیو شیئر کیا تھا ، جہاں وہ ڈانسنگ اسٹار مائیکل جیکسن کا مشہور مون واک کرتی نظر آئی تھیں ۔ تصویر : Instagram @radhikamadan

6/ 8
 ایسا لگ رہا تھا کہ رادھیکا مالدیپ کیلئے نکل رہی ہیں ، لیکن تصویریں شیئر کرکے رادھیکا کہہ رہی ہیں کہ مالدیپ میں نہیں ۔ یعنی وہ اس وقت مالدیپ میں نہیں ہیں ۔ تصویر : Instagram @radhikamadan

ایسا لگ رہا تھا کہ رادھیکا مالدیپ کیلئے نکل رہی ہیں ، لیکن تصویریں شیئر کرکے رادھیکا کہہ رہی ہیں کہ مالدیپ میں نہیں ۔ یعنی وہ اس وقت مالدیپ میں نہیں ہیں ۔ تصویر : Instagram @radhikamadan

7/ 8
 کورونا کے دور میں بالی ووڈ کے ستارے وقت گزار کیلئے مالدیپ جارہے ہیں ، لیکن رادھیکا نے اس بات پر تذبذب برقرار رکھا ہے کہ وہ کہاں ہیں ؟۔ تصویر : Instagram @radhikamadan

کورونا کے دور میں بالی ووڈ کے ستارے وقت گزار کیلئے مالدیپ جارہے ہیں ، لیکن رادھیکا نے اس بات پر تذبذب برقرار رکھا ہے کہ وہ کہاں ہیں ؟۔ تصویر : Instagram @radhikamadan

8/ 8
 فلم پٹاخہ ، مرد کو درد نہیں ہوتا اور انگریزی میڈیم سے دھماکہ مچانے کے بعد رادھیکا او ٹی ٹی پلیٹ فارم پر ڈیبیو کرنے کیلئے بھی تیار ہیں ۔ تصویر : Instagram @radhikamadan

فلم پٹاخہ ، مرد کو درد نہیں ہوتا اور انگریزی میڈیم سے دھماکہ مچانے کے بعد رادھیکا او ٹی ٹی پلیٹ فارم پر ڈیبیو کرنے کیلئے بھی تیار ہیں ۔ تصویر : Instagram @radhikamadan

تازہ خبر

  • IPL 2021: کے کے آر کی دوسری جیت ، پنجاب کنگس کو سب سے زیادہ 19 ویں مرتبہ ہرایا
  • ہندوستان میں کیوں گہرایا آکسیجن کا بحران ، اگلے ہفتے تک سدھر جائیں گے حالات ؟
  • جموں و کشمیر : کورونا سے نمٹے کیلئے تمام اسپتالوں کو تیاری کی حالت میں رکھا گیا ہے ، آکسیجن اور وینٹی لیٹر دستیاب : ڈاکٹر مشتاق
  • Tesla Inc: ٹیسلا انکارپوریشن ممبئی میں انڈیا ہیڈ کوارٹر قائم کرے گا، جلد ہی بڑی تعداد میں الکٹرنک کاریں ہوں گی دستیاب

Live TV

News18 Odia
News18 Urdu
News18 India
News18 Bangla
News18 Rajasthan
News18 Bihar, Jharkhand
News18 Madhya Pradesh, Chhattisgarh
News18 Uttar Pradesh, Uttarakhand
News18 Punjab, Haryana, Himachal
News18 Kannada
News18 Kerala
News18 Tamil
News18
News18 Odia/NorthEast
Lokmat

سیکشن

  • انٹرٹینمنٹ
  • معیشت
  • دلچسپ
  • اسپورٹس
  • جرائم
  • عالمی منظر
  • قومی منظر
  • فوٹو
  • ویڈیو
  • براہ راست ٹی وی

تازہ خبر

  • IPL 2021: کے کے آر کی دوسری جیت ، پنجاب کنگس کو سب سے زیادہ 19 ویں مرتبہ ہرایا
  • ہندوستان میں کیوں گہرایا آکسیجن کا بحران ، اگلے ہفتے تک سدھر جائیں گے حالات ؟
  • کورونا سے نمٹے کیلئے تمام اسپتالوں کو تیاری کی حالت میں رکھا گیا ہے : ڈاکٹر مشتاق
  • Tesla Inc: ٹیسلا انکارپوریشن ممبئی میں انڈیا ہیڈ کوارٹر قائم کرے گا
  • Oscars 2021:مرحوم اداکارعرفان خان اورکاسٹیوم ڈیزائنربھنو اتھیاپیش کیاگیاخراج عقیدت
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • سائٹ میپ
  • پرائیویسی پالیسی
  • Cookie Policy
  • Advertise With Us

Network 18 Sites

  • News18 India
  • CricketNext
  • News18 States
  • Bangla News
  • Odia News
  • Urdu News
  • Marathi News
  • TopperLearning
  • Moneycontrol
  • Firstpost
  • CompareIndia
  • History India
  • MTV India
  • In.com
  • Clear Study Doubts
  • CAprep18
  • Education Franchisee Opportunity
CNN name, logo and all associated elements ® and © 2017 Cable News Network LP, LLLP. A Time Warner Company. All rights reserved. CNN and the CNN logo are registered marks of Cable News Network, LP LLLP, displayed with permission. Use of the CNN name and/or logo on or as part of NEWS18.com does not derogate from the intellectual property rights of Cable News Network in respect of them. © Copyright Network18 Media and Investments Ltd 2016. All rights reserved.
© Copyright Network18 Media and Investments Ltd 2016. All rights reserved. NETWORK 18 SITES