உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    رادھیکا مدان نے ٹرولرس کو سنائی کھری کھوٹی، کہا! میرا جسم ہے جو چاہے پہنوں گی

    ایک انٹرویو میں رادھیکا نے بتایا کہ 'میں نے اپنی کچھ تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کیں ، میں نے اس پر تمام تبصرے پڑھے۔ سچ پوچھیں تو ، میں نے ٹرولرس کے بارے میں کچھ نہیں سوچا۔ میں وہی پہنتی ہوں جو مجھے پسند ہے۔ اس بارے میں کسی کی رائے کو پسند نہیں کرتی۔ یہ میرا جسم ہے میں جو بھی پہننے میں راحت محسوس کرتی ہوں وہ پہنوں گی۔ کوئی اور نہیں بتائے گا کہ کیا پہنوں یا کیا نہ پہنوں۔ میں جانتی ہوں کہ میں کیسی لگ رہی ہوں اور مجھے اپنے آپ پر یقین ہے۔