உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    راجیو کپور کے آخری سفر کی تصویریں، 7ماہ میں دو بھائیوں کی موت سے ٹوٹے رندھیر کپور، حاملہ کرینہ کپور کا ہوا برا حال

    اداکار راجیو کپور (Rajeev Kapoor) کا دل کا دورہ پڑنے سے 58 سال کی عمر میں انتقال ہو گیا۔ انہوں نے چیمبور کے الیکس اسپتال میں 9فروری 2021 کو آخری سانس لی۔ یہ دردناک خبر سنتے ہی ان کے رشتے دار ان کی آخری رسوم کیلئے پہنچے۔