உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    مشہور کامیڈین راجو شریواستو کا آخری سفر، ہمیشہ ہنسانے والا کچھ یوں آنسو دے کر چلا گیا...

    RIP Raju Srivastava: راجو شریواستو کی موت نے سبھی کو پریشان کردیا تھا ۔ گزشتہ بدھ کو آخری سانس لینے کے بعد راجو شریواستو کی جمعرات کو آخری رسوم ادا کردی گئیں ۔ اپنے مزیدار قصوں سے ہنسانے والے راجو شریواستو کا جب آخری سفر نکلا تو کوئی اپنے آنسو نہیں روک پایا ۔ دہلی کے نگم بودھ گھاٹ پر ان کی آخری رسوم ادا کی گئیں ۔

    تازہ خبر