بالی ووڈ اداکارہ راکھی ساونت کی کچھ تصویریں اس وقت سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہورہی ہیں ، جس میں وہ ممبئی میں سڑک کنارے میڈیا والوں کے سامنے پھوٹ پھوٹ کر روتی نظر آرہی ہیں ۔ دراصل راکھی کے یہ آنسو خوشی کے ہیں ، کیونکہ پیر کو ان کی ماں کا آپریشن کامیاب رہا ۔ تصویر : Viral Bhayani