بالی ووڈ اداکارہ راکھی ساونت سرخیوں میں رہنا بخوبی جانتی ہیں۔انہٰں جب بھی موقع ملتا ہے تو وہ اسے یوں ہی نہیں جانے دیتیں۔عموما اپنے عجب غضب بیانوں کی وجہ سے چرچا میں رہنے والی راکھی فی الحال یوم یوگا پر شیئر کی گئی اپنی تصویروں کی وجہ سے سرخیوں میں ہیں۔