உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    رخشندہ خان کو جب ملا مشورہ- ’ناک کی سرجری کرالو، کیریئر بن جائے گا، اداکارہ کا تھا ایسا ردعمل

    رخشندہ خان (Rakshanda Khan) آج کسی پہچان کی محتاج نہیں ہیں۔ چھوٹے پردے پر رخشندہ تقریباً دو دہائی سے سرگرم ہیں اور اب تک کئی ہٹ شوز کا حصہ رہ چکی ہیں، لیکن انڈسٹری میں پہچان بنانا ان کے لئے اتنا بھی آسان نہیں تھا۔