உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    Raksha Gupta Photos: پیلے رنگ کے لہنگے میں خوبصورت نظر آئیں رکشا گپتا، ’کرانتی کاری‘ کے سیٹ سے سامنے آئی تصاویر

    Raksha Gupta Photos: بھوجپوری اداکارہ رکشا گپتا (Raksha Gupta) سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں۔ انہوں نے جب سے سنیما کی دنیا میں قدم رکھا ہے، تبھی سے تہلکہ مچایا ہوا ہے۔ وہ فینس کے ساتھ خود سے جڑے ہر اپڈیٹس انسٹا گرام پر شیئر کرتی رہتی ہیں۔ ایسے میں اب ان کی کچھ تصاویر (Raksha Gupta Photos) سادگی بھرے انداز میں سامنے آئی ہیں، جس کا ہر کوئی مرید ہوجائے گا۔