உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    Rakul Preet B'day Spl: رکل پریت سنگھ نے فلموں میں اس لئے رکھا تھا قدم، خوبصورتی سے جیتے لاکھوں دل

    رکل پریت سنگھ (Happy Birthday Rakul Preet Singh) ہندی فلموں کے علاوہ تمل، تیلگو اور کنڑ فلموں میں بھی سرگرم ہیں۔ وہ بالی ووڈ ہی نہیں ساوتھ کی بھی مشہور اداکارہ کی فہرست میں شامل ہیں۔ تو آئیے آج رکل پریت کے یوم پیدائش پر ان کی گلیمرس تصاویر دکھاتے ہیں۔