ساؤتھ اور بالی ووڈ فلموں کی خوبصورت اداکارہ رکول پریت سنگھ (Rakul Preet Singh) سوشل میڈیا پر کافی ایکٹو رہتی ہیں۔ وہ اپنے مداحوں کو کبھی مایوس نہیں کرتیں اور انسٹاگرام پر اپنی بہت سی تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں۔ فلموں سے زیادہ اداکارہ کی بولڈنس کے چرچے ہیں۔ وہ اپنے لک کی وجہ سے کافی سرخیاں حاصل کرتی ہیں۔