رکول پریت سنگھ 'تھینک گاڈ' کی رلیز کے بعد مالدیپ پہنچ گئی ہیں۔ وہ گزشتہ کئی دنوں سے فلم کی تشہیر میں مصروف تھیں۔ فلم میں ان کے ساتھ اجے دیوگن اور سدھارتھ ملہوترا مرکزی کردار میں تھے۔ فلم کو آڈینس کی جانب سے ملا جلا ردعمل مل رہا ہے۔ (فوٹو کریڈٹ: Instagram @rakulpreet)