اپنا ضلع منتخب کریں۔

    رکول پریت نے اسکرٹ میں دکھایا دلکش اوتار، دیکھ کر فینس ہوئے مدہوش

    ممبئی۔ رکول پریت سنگھ ان دنوں فلم 'چھتری والی' کو لے کر چرچا میں ہیں۔ فلم کا پوسٹر حال ہی میں سامنے آیا ہے۔ اب رکول نے اپنی کچھ نئی تصاویر انسٹاگرام پر شیئر کی ہیں۔ ان کے شاندار انداز کو دیکھ کر مداح انہیں ’اسٹائلش کوئین‘ کہہ رہے ہیں۔

    تازہ خبر