உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    اداکارہ رکول پریت سنگھ نے شیئر کی پیلی بکنی میں انتہائی بولڈ تصویر ، دیکھئے وائرل تصاویر

    اداکارہ رکول پریت سنگھ نے انسٹاگرام پر ایک تھروبیک تصویر شیئر کی ہے ، جس میں وہ پیلے رنگ کی بکنی میں نظر آرہی ہیں ۔ تصویر میں اداکارہ سوئمنگ پول کے کنارے بیٹھ کر مسکراتے ہوئے پوز دے رہی ہیں ۔