உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    Ram charan-upasana Photos: شادی کی 10ویں سالگرہ پر شوہر رام چرن کی بانہوں کو تھامے نظر آئیں اپاسنا

    Ram charan-upasana Couple goals: ساوتھ سنیما کے مشہور اداکار چرنجیوی (Chiranjeevi) کے بیٹے رام چرن (Ram charan)نے گزشتہ دنوں 14 جون کو اپنی سالگرہ کا جشن (Ram charan-Upasana wedding Anniversary) منایا۔ رام چرن اور اپاسنا کی شادی کو 10 سال پورے ہوگئے ہیں، مگر وہ آج بھی ایسے نظر آتے ہیں، جیسے یہ جوڑا ابھی بالکل نیا ہے۔ ایسے سالگرہ پر اپاسنا کے ساتھ اداکار کی کچھ تصاویر سامنے آئی ہیں، جس میں دونوں جوڑے گولس دیتے ہوئے نظر آرہے ہیں۔