உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    Ramadan 2022: عرفی جاوید سے روزہ کو لے کر کیا گیا سوال تو اداکارہ نے دیا ایسا جواب، جان کر رہ جائیں گے حیران!

    Urfi Javed On Fasting Ramadan: عرفی جاوید اپنے عجیب وغریب انداز کے لیے مشہور ہیں۔ ان کی تصاویر اور ویڈیوز آئے روز سوشل میڈیا پر وائرل ہوتے رہتے ہیں۔ عرفی سے آئے دن اسلام کو لے کر سوالات کئے جاتے ہیں ، جس کا وہ اپنے انداز میں جواب دیتی ہیں ۔ عرفی نے ایک مرتبہ پھر رمضان المبارک میں رکھے جانے والے روزوں کے بارے میں ایسی بات کہی ہے ، جس کو لے کر ان کی تنقید شروع ہوگئی ہے ۔