کانگریس لیڈر بابا صدیقی نے ہر سال کی طرح اس سال بھی رمضان میں افطار پارٹی کا اہتمام کیا ، جس میں بالی ووڈ سے لے کر ٹیلی ویزن تک کی سبھی ہستیاں شامل ہوئیں ۔ اس پارٹی میں سپراسٹار سلمان خان اور شاہ رخ خان بھی شرکت کرنے کیلئے پہنچے اور اب سوشل میڈیا پر ان کی تصاویر اور ویڈیوز کافی وائرل ہورہے ہیں ۔ (Image: Viral Bhayani)