Sakshi Chopra Barbie doll Look: رامائن ، شری کرشن اور لو کش جیسے سیریلز کیلئے مشہور رامانند ساگر کی پرپوتی ساکشی چوپڑا کافی بولڈ ہیں ۔ ان کی گلیمرس تصویریں آئے دن سوشل میڈیا پر وائرل ہوتی رہتی ہیں ۔ ساکشی کے انسٹاگرام اکاونٹ پر انتہائی بولڈ تصویریں دیکھنے کو ملتی ہیں ۔ تصویر : Instagram @sakshichopraa