
ممبئی۔ 90 کے دہائی کے مشہور ٹی وی سیریل 'رامائن' کے ڈائریکٹر رامانند ساگر (Ramanand Sagar) کی پرپوتی ساکشی چوپڑا ایک بار پھر خبروں میں ہیں۔ ساکشی (Sakshi Chopra) سوشل میڈیا پر اپنی بولڈ اور بکنی تصاویر کی وجہ سے سرخیوں میں ہیں۔: تصویر: -@sakshichopraa/Instagram.

ساکشی چوپڑا (Sakshi Chopra) انسٹاگرام پر کافی مشہور ہیں۔ ساکشی کی تازہ انسٹاگرام تصویریں جن میں وہ بکنی اوتار میں نظر آئیں۔ @sakshichopraa/Instagram

بکنی میں انتہائی بولڈ پوز دیتے ہوئے ساکشی چوپڑا نے انٹرنیٹ کی دنیا میں تہلکہ مچا دیا ہے۔ @sakshichopraa/Instagram

ساکشی چوپڑا کی ان بیحد بولڈ تصویروں کو دیکھنے کے بعد یوزرس جم کر کمینٹ کر رہے ہیں۔ @sakshichopraa/Instagram

ساکشی چوپڑا اپنی ٹاپ لیس اور بکنی تصویروں کو لیکر کئی مرتبہ سرخیاں بٹور چکی ہیں۔ ساکشی کا سوشل میڈٰیا اکاؤنٹ ان کی ڈھیروں بکنی تصویروں سے بھرا ہوا ہے۔ -@sakshichopraa/Instagram

ساکشی بھارت ہی نہیں لاس اینجلس، کیلیفورنیا میں رہتی ہیں۔ ساکشی بہترین سنگر بھی ہیں۔ sakshichopraa/Instagram

ساکشی چوپڑا کے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر 513K فالوورس ہیں۔ وہ اپنی بولڈ تصویروں کے سبب سوشل میڈیا پر ٹرول بھی ہو چکی ہیں۔ -@sakshichopraa/Instagram

ساکشی رامانند ساگر کے بیٹے موتی ساگر کی بیٹی میناکشی کی بیٹی ہیں۔ انہوں نے اسکول آف لندن سے اسکولنگ کے بعد کیلیفورنیا، امریکہ کے دا لی اسٹراس برگ تھیئٹر اینڈ فلم انسٹی ٹیوٹ سے فلم میکنگ کا کورس کیا ہے۔ @sakshichopraa/Instagram