உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    رنبیر کپور اور عالیہ بھٹ اس سال لینے والے ہیں 7 پھیرے، یہ ہیں 5 اشارے

    رنبیر کپور (Ranbir Kapoor) اور عالیہ بھٹ (Alia Bhatt) بالی ووڈ کے لولی جوڑوں میں سے ایک ہیں۔ دونوں اکثر ساتھ میں اسپاٹ ہوتےہیں۔ دونوں کی شادی کو لے کر کئی قیاس آرائیاں ہیں۔ آج رنبیر کپور کے یوم پیدائش پر بتاتے ہیں کہ ہوسکتا ہے کہ دونوں اس سال شادی کرلیں۔ اس کا اشارہ انہوں نے کئی بار دیا ہے۔