உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    نئی دلہن عالیہ بھٹ نے شوہر کے ساتھ کاٹا Wedding Cake، رنبیر کپور بہنوں کے ساتھ گزارتے نظر آئے خوبصورت لمحات

    Ranbir Kapoor-Alia Bhatt wedding: رنبیر اور عالیہ آج (14 اپریل) شادی کے بندھن میں بندھ گئے اور شادی کے بعد دونوں کی تصاویر بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔ وہیں کچھ تصویروں میں عالیہ بھٹ رنبیرکپور کے ساتھ wedding CAKE کاٹ رہی ہیں تو کسی میں انہیں پیار کر رہی ہیں۔ ان کی شادی کی ہر ایک تصویر بیحد ہی خوبصورت لگ رہی ہے۔

    تازہ خبر