உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    عالیہ بھٹ کے ساتھ جودھپور سے ممبئی لوٹے رنبیر کپور، وائرل ہوئیں ایئر پورٹ کی تصاویر

    28 ستمبر کو رنبیر کپور کی یوم پیدائش تھی اور اس موقع پر وہ عالیہ بھٹ کے ساتھ جودھپور میں تھے۔ اب یہ دونوں جودھپور سے واپس ممبئی لوٹ چکے ہیں۔ ان دونوں کو ایئر پورٹ پر اسپاٹ کیا گیا، جہاں کہ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں۔