உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    حاملہ بیوی عالیہ بھٹ کو چھوڑ کر Ranbir Kapoor نے اس اداکارہ کے ساتھ شرٹ لیس ہو کر کرایا فوٹو شوٹ

    فلم کی رلیز سے قبل رنبیر اور وانی نے ایک بہت ہی شاندار فوٹو شوٹ کروایا ہے۔ اس کی تصاویر خود وانی کپور اور شمشیرا کو پروڈیوس کرنے والی یش راج فلمز نے اپنے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر شیئر کی ہیں۔ یہ تصاویر تیزی سے وائرل ہو رہی ہیں