اپنا ضلع منتخب کریں۔

    کرینہ کپور خان کے والد رندھیر کپور سیف علی خان کے چھوٹے بیٹے کو لیکر کر بیٹھے یہ بڑی غلطی، سوشل میڈیا پر مچا ہنگامہ

    کرینہ  خان کے والد رندھیر کپور نے حال ہی میں غلطی سے چھوٹے نواسے یعنی سیف کرینہ کے دوسرے بیٹے کی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کردی۔