உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    سرخ لال جوڑے میں سج سنور کر رانی چٹرجی بنیں دلہن، تو لوگوں نے پوچھے شادی کو لیکر پرائیویٹ سوال

    Bhojpuri Actress Rani Chatterjee Bridal Look: سوشل میڈیا پر سامنے آنے والی تصاویر میں دیکھا جا رہا ہے کہ رانی چٹرجی سرخ رنگ کے لہنگے میں نظر آ رہی ہیں، جس میں لیس کا کام کیا گیا ہے۔ انہوں نے مانگ ٹیکا، ناک میں بڑی نتھ، بالوں میں گجرا اور گلے میں بڑی سی چین کے ساتھ اپنا لک مکمل کیا ہے۔

    تازہ خبر