உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    رانی چٹرجی نے جم میں کھولی شرٹ تو شخص نے دی ہدایت، اداکارہ نے کہا- ’ریئل لائف میں کچھ بھی کروں...‘

    بھوجپوری اسٹار (Bhojpuri Actress) رانی چٹرجی (Rani Chatterjee) سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں۔ وہ اکثر جم سے اپنی فٹنس ویڈیو (Fitmess Video) اور تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں۔ اس سے کئی بار تو وہ سوشل میڈیا صارفین کے نشانے پر بھی آجاتی ہیں۔