ایسے میں اب ایک بار پھر سے رانی چٹرجی نے اپنی تازہ ترین (Rani chatterjee Latest Post) پوسٹ سے سبھی کی توجہ اپنی طرف مبذول کی ہے، جس میں دیکھنے کے لئے مل رہا ہے کہ وہ جم آوٹ فٹ میں ہیں اور جم میں مرر سیلفی لیتے ہوئے نظر آرہی ہیں۔ تصویر کو شیئر کرنے کے ساتھ ہی اداکارہ نے زبردست کیپشن بھی لکھا ہے۔