رانی چٹرجی سوشل میڈیا پر خوب ایکٹو رہتی ہیں۔ وہ ان دنوں انسٹاگرام پر بیک ٹو بیک تصاویر اور ویڈیو شیئر کرکے سرخیوں میں ہیں۔ حال ہی میں پھر رانی نے کچھ تصویریں شیئر کی ہیں۔ ساتھ ہی کیپشن بھی لکھا ہے بارہ دن بعد جم پہنچی ہوں، وائرل ، بخار ے لر رہی تھی ، اب ٹھیک ہوں۔ جلد ہی پوری طرح سے ریکور کر لوں گی۔
اب رانی چٹرجی کی زندگی میں کوئی آیا ہے یا نہیں، اس کے بارے میں اداکارہ نے ابھی تک کوئی انکشاف نہیں کیا ہے۔ وہیں خود کی شادی کو لے کر بھی کوئی آفیشیل اعلان نہیں کیا ہے۔ حالانکہ گزشتہ دن اداکارہ سے ایک شخص نے ان کی شادی سے متعلق سوال کیا تھا تو انہوں نے کہا تھا کہ اس کے بارے میں ابھی انہیں بھی نہیں پتہ ہے۔