Jasleen Matharu کے بعد اب رانی چٹرجی کے ساتھ کچھ دلچسپ کریں گے Anup Jalota، ساتھ دیں گے مشہور کامیڈین
بھوجپوری سنیما کی مشہور اداکارہ رانی چٹرجی کی مقبولیت دن بدن بڑھتی ہی جا رہی ہے۔ اداکارہ ہر روز اپنے نئے نئے پوسٹ شیئر کر کے لوگوں سے جڑی رہتی ہیں۔ کبھی وہ اپنے ڈیلی روٹین کو فینس کے ساتھ شیئر کرتی ہیں تو کبھی اپنے کسی نئے یا آنے والے پروجیکٹ کے بارے میں بتاتی ہیں۔ حال کے دنوں میں وہ رانی چٹرجی ورک آوٹ پوسٹ سے لوگوں کا اٹینشن لیتی ہیں اور اسی درمیان انہوں نے اپنے ایک نئے پلان کے بارے میں بتایا ہے۔
دراصل، رانی مکھرجی نے حال ہی میں کچھ تصاویر شیئر کی ہیں، جن میں وہ بھجن سمراٹ انوپ جلوٹا اور آرٹسٹ سنیل پال کے ساتھ نظر آرہی ہیں۔ (Photo Credit- Rani Chatterjee Instagram)
5/ 2
اداکارہ نے ان تصاویر سے بتایا کہ وہ انوپ جلوٹا اور کامیڈین سنیل پال کے ساتھ نیا شو شروع کریں گی۔ (Photo Credit- Rani Chatterjee Instagram)
5/ 3
حالانکہ انہوں نے یہ نہیں بتایا کہ ان کا نیا پروجیکٹ کوئی فلم ہوگی یا میوزک ایلبم ہوگا۔ بہر حال، جو بھی ہوگا وہ اس بارے میں جلد ہی اپڈیٹ کریں گی۔ (Photo Credit- Rani Chatterjee Instagram)
5/ 4
ویسے کچھ دن پہلے ہی اداکارہ نے تصاویر شیئر کی اپ کمنگ نیو شو کے بارے میں اپڈیٹ کیا تھا۔ انوپ جلوٹا میوزک انڈسٹری کا مشہور نام ہے اور ان کی گلوکاری کے کروڑوں کے دیوانے ہیں۔
5/ 5
بگ باس کے دوران انوپ جلوٹا کا نام Jasleen Matharu کے ساتھ جوڑا گیا تھا، جس سے انہیں خوب ٹرول بھی کیا گیا تھا۔ اب دیکھنا یہ ہوگا کہ وہ رانی چٹرجی کے ساتھ کیا دلچسپ کرنے والے ہیں۔ (Photo Credit- Rani Chatterjee Instagram)