رانی چٹرجی نے عید کے موقع پر اپنی ٹریڈیشنل تصاویر (Rani Chatterjee Traditional look) شیئر کرکے مداحوں کا تو دن ہی بنا دیا ہے۔ عید کے موقع پر رانی چٹرجی کی خوبصورت تصاویر کو شیئر کرنا فینس کے لئے ان کی عیدی سے کم نہیں ہے۔ اس میں وہ بے حد ہی خوبصورت نظر آرہی ہیں۔ انہوں نے فینس کو عید کی مبارکباد دی ہے۔