آپ کو بتادیں کہ اداکارہ نے ایک نہیں بلکہ دو پوسٹ (Rani chatterjee instagram post) میں اپنا گلیمرس فوٹو شوٹ شیئر کیا ہے۔ ایک پوسٹ کو شیئر کرنے کے ساتھ ہی انہوں نے لکھا، ’جب آپ میری طرف دیکھتے ہو تو میرا دل تھم جاتا ہے‘۔ انہوں نے یہ فوٹو شوٹ ایک میگزین کے کور پیج کے لئے کروایا ہے۔