سوشل میڈیا پر سامنے آئی تصاویر میں دیکھنے کے لئے مل رہا ہے کہ رانی چٹرجی (Rani chatterjee) جم آوٹ فٹ میں نظر آرہی ہیں، مگر ان کے چہرے پر لال نشان نے لوگوں کی توجہ مرکوز کی ہے۔ لوگ ان کے لُک (Rani chatterjee New look) کی جہاں تعریف کر رہے ہیں۔ وہیں، ایک صارف نے لال نشان کو دیکھ کر کمنٹ کردیا۔
ایک صارف نے لکھا، ’بہترین لُک‘۔ دوسرے نے لکھا، ’آپ بہت پیاری لگ رہی ہو‘۔ تیسرے نے لکھا، ’گلابی صبح‘۔ چوتھے نے لکھا، ’ہاں میم آپ کی کار نظر آرہی ہے... میں نے اس فوٹو کا پوائنٹ پکڑ لیا‘۔ پانچویں نے ان کی عمر کو لے کر لکھا، ’بڑھیا ہوگئی ہو آپ‘۔ وہیں، چہرے پر لال رنگ کو دیکھ کر ایک نے لکھا، ’یہ لپ اسٹک گالوں پر کیوں لگائی ہے آپ نے‘۔