ممبئی: بالی ووڈ سیلبس کی ہر سرگرمیں پر ان کے فینس کی نظر بنی رہتی ہے۔ یہ سیلبس کیا پہنتے ہیں، کہاں جاتے ہیں اور یہاں تک کہ کیا کھاتے ہیں؟ اسٹارس کے فین ان کے بارے میں سب جاننا چاہتے ہیں۔ تو آج کے اس آرٹیکل میں ہم آپ کو کچھ ایسے ہی سیلبس کی سرگرمی سے روبرو کرانے والے ہیں۔ جھانوی کپور (Janhvi Kapoor) سے لے کر رانی مکھرجی (Rani Mukerji)، تارک مہتا کا الٹا چشمہ فیم دلیپ جوشی تک، آج کس سیلبس کو کہاں دیکھا گیا، کس نے کیا پہنا، جیسی باقی کی باتیں جاننے کے لئے آگے دیکھیں۔ (تصویر کریڈٹ: Viral Bhayani)