உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    انسٹاگرام پرملا رنبیرسنگھ اور دیپکا پاڈوکون کی شادی کا ایک اور اشارہ،اس سال ہو سکتی ہے شادی

    دیپکا پاڈوکون اور رنویر سنگھ کی شادی کو لیکر کافی وقت سے چرچا چل رہی ہے۔گزرے دنوں ایک میڈیا رپورٹ میں سامنے آیا کہ اسی سال دونوں شادی کرنے والے ہیں۔ان قیاسوں پر یقین کرنے کی ایک اور وجہ سامنے آئی ہے انسٹاگرام کی وجہ۔