உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    رشمی دیسائی نے شارٹ شمری ڈریس میں شیئر کی انتہائی بولڈ تصاویر ، فینس نے پوچھ لیا ایسا سوال

    تصویروں میں رشمی دیسائی نے شمر گرے کلر کی شارٹ ڈریس پہن رکھی ہیں ۔ اس ڈریس میں رشمی قہر ڈھارہی ہیں ۔ رشمی دیسائی کی پوسٹ پر ان کے فینس جم کر تعریف کررہے ہیں ، لیکن ان کے کمنٹ باکس میں فینس سدھارتھ اور شہناز سے وابستہ سوال بھی پوچھ رہے ہیں ۔