رشی دیسائی کی یہ تصویر بھی کافی زیادہ وائرل ہوئی تھی ۔ تصویر میں انہوں نے سی گرین رنگ کا آوٹ فٹ پہن رکھا ہے ۔ تصویر میں رشمی اب تک کے سب سے بولڈ انداز میں نظر آرہی ہیں ۔ انہوں نے اس فوٹو شوٹ میں ریویلنگ جیکٹ میں کافی گلیمرس پوز دئے ہیں ۔ رشمی دیسائی تصویر میں صرف کوٹ پہنے ہی نظر آرہی ہیں ۔ (Photo Credit- @imrashamidesai/Instagram)
رشمی دیسائی اس سے پہلے بھی اپنی بولڈ تصویریں سوشل میڈیا پر شیئر کرچکی ہیں ۔ ان کی بولڈنیس کی وجہ سے انہیں زبردست سرخیاں بھی مل چکی ہیں ۔ ٹی وی شوز میں بالکل الگ اوتار میں نظر آچکیں رشمی دیسائی اب پوری طرح بدل گئی ہیں اور ان کا انداز بے باک اور اسٹائل بولڈ بھی ہوگیا ہے ۔(Photo Credit- @imrashamidesai/Instagram)