Rashami Desai PHOTOS: ویڈنگ لہنگا ہو یا ٹاپ اسکرٹ، نئی تصاویر میں قہر برپا کر رہی ہیں اداکارہ رشمی دیسائی
Rashami Desai New PICS: بھوجپوری اور ٹی وی کی مشہور آرٹسٹ رشمی دیسائی اپنی اداکاری کا لوہا پہلے ہی منوا چکی ہیں اور اب وہ اپنے گلیمرس لُک سے بھی کافی اٹینشن لیتی ہیں۔ حال ہی میں انہوں نے اپنی تازہ ترین فوٹو شوٹ کی تصاویر شیئر کی ہیں، جن کے ذریعہ وہ انٹرنیٹ پر چھا گئی ہیں۔
پنک اور وہائٹ رنگ کے کامبینیشن والے اسکرٹ ٹاپ میں رشمی دیسائی بہت معصوم لگ رہی ہیں۔ (Photo Source- Instagram)
8/ 2
تازہ ترین تصاویر کے ادے پور کے خوبصورت لوکیشن سے شیئر کی گئی ہے۔ (Photo Source- Instagram)
8/ 3
ان تصاویر میں ان کی مسکراہٹ دیکھ کر فینس کمنٹ میں انہیں Adorable baby بلا رہے ہیں۔ یقیناً یوں کھلکھلاتے ہوئے اداکارہ بہت پیاری نظر آرہی ہیں۔ (Photo Source- Instagram)
8/ 4
یہ تصاویر بھی ادے پور کے کسی تاریخی لوکیشن کی ہے، جس میں بڑے جھمکے ان کے گارجیس لُک کو جاذب بنا رہے ہیں۔ (Photo Source- Instagram)
8/ 5
ٹرانسپیرنٹ آوٹ فٹس میں رشمی دیسائی قاتلانہ پوز دیتی ہوئی دیکھی جاسکتی ہیں۔ (Photo Source- Instagram)
8/ 6
اس ڈریس میں رشمی دیسائی کو دیکھ کر بھوجپوری اداکارہ اکشرا سنگھ نے شاکنگ ردعمل ظاہر کیا ہے۔ انہوں نے Oh My God لکھ کر ایک ہارٹ اور فائر والا ایموجی بنایا ہے۔ (Photo Source- Instagram)
8/ 7
رشمی دیسائی کے برائیڈل لُک کی ایک تصویر سامنے آئی ہے، جس میں وہ ایک خوبصورت دلہن نظر آرہی ہیں۔ (Photo Source- Instagram)
8/ 8
رشمی دیسائی پر طرح کے آوٹ فٹس اچھے لگتے ہیں۔ ماڈرن اٹائر میں بھی وہ کمال کی نظر آرہی ہیں۔ (Photo Source- Instagram)