
ممبئی: ٹی وی کی مشہور اداکارہ رشمی دیسائی (Rashami Desai) سوشل میڈیا پر خوب سرگرم رہتی ہیں، وہ اپنے مداحوں سے جڑے رہنے کے لئے آئے دن دلچسپ پوسٹ شیئر کرتی نظر آجاتی ہیں۔ وہیں رشمی دیسائی کے مداح بھی ان کے پوسث کے انتظار میں رہتے ہیں۔ حال ہی میں ایک بار پھر سے رشمی دیسائی کچھ ایسے ہی وجوہات سے سرخیاں بٹور رہی ہیں۔ حنا خان نے اپنے سوشل میڈیا اکاونٹ پر اپنی جو تازہ ترین تصاویر شیئر کی ہیں، ان پر مداح فدا ہوئے جا رہے ہیں۔ ان تصاویر میں رشمی دیسائی پیلے رنگ میں دلکش انداز میں پوز دیتی ہوئی دکھائی دے رہی ہیں۔ ان تصاویر میں حنا خان بے حد خوبصورت اور بولڈ بھی نظر آرہی ہیں۔ (Photo Credit- @imrashamidesai/Instagram)

ٹی وی کی مشہور اداکارہ رشمی دیسائی (Rashami Desai) سوشل میڈیا پر خوب سرگرم رہتی ہیں، وہ اپنے مداحوں سے جڑے رہنے کے لئے آئے دن دلچسپ پوسٹ شیئر کرتی نظر آجاتی ہیں۔ وہیں رشمی دیسائی کے مداح بھی ان کے پوسث کے انتظار میں رہتے ہیں۔ حال ہی میں ایک بار پھر سے رشمی دیسائی کچھ ایسے ہی وجوہات سے سرخیاں بٹور رہی ہیں۔ حنا خان نے اپنے سوشل میڈیا اکاونٹ پر اپنی جو تازہ ترین تصاویر شیئر کی ہیں، ان پر مداح فدا ہوئے جا رہے ہیں۔ ان تصاویر میں رشمی دیسائی پیلے رنگ میں دلکش انداز میں پوز دیتی ہوئی دکھائی دے رہی ہیں۔ ان تصاویر میں حنا خان بے حد خوبصورت اور بولڈ بھی نظر آرہی ہیں۔ (Photo Credit- @imrashamidesai/Instagram)

رشمی دیسائی نے اپنے انسٹا گرام اکاونٹ پر کچھ تصویریں شیئر کی ہیں، جن میں وہ پیلے رنگ کے ڈریس میں نظر آرہی ہیں۔ رشمی دیسائی کا یہ پیلے رنگ کا گاون بے حد عالیشان اور خوبصورت ہیں۔ وہیں یہ آوٹ فٹ رشمی دیسائی پر خوب، جم رہا ہے، اس کے ساتھ ہی رشمی دیسائی کا دلکش انداز ان کی ان تصویروں کو مزید دلچسپ بنا رہا ہے۔ (Photo Credit- @imrashamidesai/Instagram)

رشمی دیسائی کی یہ تصویریں کسی ویکیشن کے دوران لی گئی معلوم ہوتی ہیں۔ ان کی تصاویر میں پیچھے چٹانیں اور خوبصورت وادیاں دکھائی دے رہی ہیں، جو ان کے اس فوٹو شوٹ میں چار چاند لگا رہی ہیں۔ (Photo Credit- @imrashamidesai/Instagram)

رشمی دیسائی نے اس فوٹو کے ساتھ کوئی کیپشن تو نہیں لکھا ہے، لیکن #himachal #traveldairy #hulutravel جیسے ہی ہیش ٹیگ کے ذریعہ یہ ضروری ہنٹ دی ہے کہ یہ ان کے ہماچل پردیش کی چھٹیوں کی تصویر ہیں۔ (Photo Credit- @imrashamidesai/Instagram)

رشمی دیسائی کا یہ انداز مداحوں کو خوب پسند آرہا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ ان کی تصویر سوشل میڈیا پر زبردست وائرل ہو رہی ہیں۔ (Photo Credit- @imrashamidesai/Instagram)

رشمی دیسائی اس سے پہلے بھی اپنی بولڈ تصاویر شیئر کرنے کے بعد سرخیوں میں آچکی ہیں۔ وہ اپنے فوٹو شوٹ کی تصویریں شیئر کرکے مداحوں کو سرپرائز دیتی ہی رہتی ہیں۔ (Photo Credit- @imrashamidesai/Instagram)

دراصل حال ہی میں رشمی دیسائی نے انسٹاگرام اکاونٹ پر اپنی کچھ انتہائی بولڈ تصاویر شیئر کی ہیں ۔ ان میں رشمی کافی خوبصورت نظر آرہی ہیں ۔ (Photo Credit- @imrashamidesai/Instagram)

ان تصاویر میں رشمی کی بولڈنیس کے ساتھ ساتھ ان کی دلکش ادائیں بھی لوگوں کو پسند آرہی ہیں۔ رشمی ان تصویروں میں بولڈ لیسی ڈریس میں نظر آرہی ہیں ۔ (Photo Credit- @imrashamidesai/Instagram)