உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    مشہور اداکارہ رشمی دیسائی کی بولڈ تصاویر نے پھر مچایا تہلکہ ، فینس نے کہہ ڈالی یہ بڑی بات

    اداکارہ رشمی دیسائی (Rashami Desai) نے ایک مرتبہ پھر اپنے بولڈ انداز (Bold Photos) سے انٹرنیٹ پر ہلچل مچادی ہے ۔ ان کے تازہ فوٹوشوٹ پر فینس تابڑتوڑ کمنٹس کررہے ہیں ۔