உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    Rashami Desai Photos: رشمی دیسائی نے’اینجل‘ بن کر جیتا سب کا دل، فینس نے کہا ’وہ جو بھی چاہے وہ کرسکتی ہیں‘

    Rashami Desai gorgeous photoshoot: ٹی وی کی مقبول بہو اور ہٹ بھوجپوری فلموں میں کام کر چکیں مشہور اداکارہ رشمی دیسائی (Rashmi Desai) ان دنوں میں اپنے قاتلانہ انداز سے انٹرنیٹ پر دھمال مچا رہی ہیں۔ اداکارہ سوشل میڈیا پر اپنی نئی نئی گلیمرس تصاویرکی وجہ سے چھائی ہوئی ہیں۔ حال ہی میں انہوں نے اپنے نئے فوٹو شوٹ کی تصاویر شیئر کی ہیں، جن میں وہ اپنی خوبصورتی سے قہر برپا کرتی رہی ہیں۔