உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    رشمی دیسائی نے آف شولڈر ٹاپ کے ساتھ اسکرٹ میں برپا کیا قہر، فین نے کہا- ’ایک ہی دل ہے کتنے بار چراوگی‘

    بھوجپوری فلموں میں کام کرچکیں رشمی دیسائی (Rashami Desai) سولو ٹرپ سے واپس آچکی ہیں اور اب وہ اپنی گلیمرس تصاویر سے لوگوں کا اٹینشن لیتی ہوئی نظر آرہی ہیں۔ حال ہی میں انہوں نے اپنے نئے فوٹو شوٹ کی تصاویر شیئر کئے ہیں، جن میں فینس انہیں خوبصورتی سے پرے بتا رہے ہیں۔