உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    رشمی دیسائی نے Las Vegas سے شیئر کی تصاویر، ہاٹ پنک ڈریس میں آئیں نظر

    Rashami Desai Las Vegas Looks: تصویر میں ان کا مستی بھرا انداز مداح بے حد پسند کر رہے ہیں۔ ان کے اس سولو ٹرپ پر وہ لوگ بھی انسپریشن لے سکتے ہیں جو اکثر اکیلے کہیں جانے سے کتراتے ہیں۔ ٹی وی اداکارہ رشمی دیسائی سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں ۔ وہ اپنے فینس کے درمیان موضوع بحث بنی رہنے کیلئے آئے دن دلچسپ پوسٹ شیئر کرتی دکھائی دے جاتی ہیں ۔