உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    کیا وجے دیورکونڈا اور اداکارہ رشمیکا مندانا نے چھپ کر کرلی شادی؟ وائرل ہورہی تصویر

    Rashmika Mandanna And Vijay Devarakonda Marriage! وجے اور رشمیکا نے 2018 کی فلم 'گیتا گووندم' اور 2019 کی فلم 'ڈیئر کامریڈ' میں ایک ساتھ کام کیا تھا۔ اس فلم کو خوب پسند کیا تھا اور اس کے بعد سے ان کے مداح ان دونوں کو ایک ساتھ دیکھنے کی خواہش کھتے ہیں۔ تاہم وہ بات الگ ہے کہ دونوں ایک دوسرے کو صرف اپنا دوست بتاتے ہیں۔

    تازہ خبر