உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    ریڈ رنگ کے ڈیزائنر لہنگے میں Rashmika Mandanna نے دھڑکایا فینس کا دل، تصویریں وائرل

    Rashmika Mandanna glamorous in Red Lehanga: اب اس فیشن شو سے رشمیکا مندانا نے اپنی تازہ ترین تصاویر بھی انسٹاگرام پر شیئر کی ہیں (Rashmika Mandanna Latest Photos)۔ سوشل میڈیا پر سامنے آنے والی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ نیشنل کرش سرخ رنگ کے اسٹائلش لہنگے میں نظر آ رہی ہیں اور زبردست پوز دے رہی ہیں۔