مونالیسا: بھوجپوری کی ہاٹ اور بولڈ اداکارہ (Bhojpuri hot Actress) مونالیسا (Monalisa) بھی ہندی سنیما میں اپنا دم خم دکھا چکی ہیں۔ اداکارہ نے 2005 میں اجے دیوگن (Ajay Devgn)، سنیل شیٹی (Suneil Shetty) اور پرینکا چوپڑا (Priyanka chopra) اسٹارر فلم ’بلیک میل‘ (BlackMail) میں ایک آئٹم نمبر کیا تھا۔ اس کے علاوہ انہوں نے گووندا کی فلم ’منی ہے تو ہنی ہے‘ میں ایک چھوٹا سا کردار پلے کیا تھا۔ اس کے علاوہ انہوں نے گووندا کی فلم ’منی ہے تو ہنی ہے‘ میں ایک چھوٹا سا کردار پلے کیا تھا۔ اس کے علاوہ وہ بنگالی، اڑیا، تمل، کنڑ اور تیلگو فلم کا بھی حصہ رہ چکی ہیں۔
منوج تیواری: بھوجپوری کا بڑا نام منوج تیواری (Manoj Tiwari) اب بھلے ہی فلموں میں کام نہیں کر رہے ہیں، لیکن وہ سیاست میں سرگرم ہیں۔ انہوں نے نہ صرف بھوجپوری بلکہ بالی ووڈ فلم ’23 مارچ 1931: شہید‘ میں بھی کام کیا ہے۔ اس میں انہوں نے ویر بھدر کردار پلے کیا تھا۔ اس میں ان کے اپوزٹ لیڈ رول میں ایشوریہ رائے بچن، سنی دیول، بابی دیول اور امرتا سنگھ کو دیکھا گیا تھا۔