உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    رنویر نے بتایا اسکول ٹائم کا راز، اس لئے پہنتے ہیں عجیب وغریب کپڑے

    اداکار رنویر سنگھ نے کہا کہ جب سے انہوں نے اپنی زندگی کا اسٹائل اپنانا شروع کیا تب سے انہوں نے لوگوں کے ذریعہ فیشن پر جج کرنے سے ڈرنا چھوڑ دیا ہے