உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    اداکارہ ریم شیخ نے سفید ڈریس میں دکھایا بولڈ اور گلیمرس انداز ، تصاویر وائرل

    اداکارہ ریم شیخ سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں اور آئے دن اپنی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں ۔ ان کی تصاویر اور ویڈیوز کو فینس بھی کافی پسند کرتے ہیں ۔ ایک مرتبہ پھر ریم شیخ اپنی تصاویر کی وجہ سے سرخیاں بٹور رہی ہیں ۔