உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    سمندر کی گہرائیوں میں اتریں پرینکا چوپڑا، بولیں، تناؤ کم کرنے کیلئے اس سے بہت اور کیا ہو سکتا ہے جب آپ خدا کی تخلیقات کو دیکھیں

    تصاویر شیئر کرتے ہوئے پرینکا چوپڑا نے کیپشن میں لکھا ہے کہ بعض اوقات ایسے دن آتے ہیں جب آپ کو تناؤ کم کرنے کا موقع ملتا ہے۔ اس سے بہتر اور کیا ہو سکتا ہے جب آپ خدا کی خوبصورت تخلیقات دیکھیں۔